BNP Mengal

بی این پی کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو سینیٹ رکنیت سے مستعفی

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو نے سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔

سینیٹر قاسم رونجھو نے پارٹی کو استعفیٰ جمع کرا دیا۔

قاسم رونجھو سینیٹ میں بی این پی مینگل کے پارلیمانی لیڈر بھی ہیں۔