پشاور: وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی میں آمد۔
اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان قوم کی جنگ لڑ رہے ہیں، مجھے اپنے ہاؤس اور ارکان پر فخر ہے، عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔