ISPR

ڈی جی آئی ایس پی آرآج اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی یہ پریس کانفرنس آج سہہ پہر تین بجے ہوگی۔ میجر جنرل احمد شریف چوہدری ملک کی سیکیورٹی صورتحال اور قومی سلامتی سے متعلق امور پر بریفنگ دیں گے.