President House Islamabad

نظرثانی اپیل اور پی ٹی آئی پر پابندی، ن لیگ کے وفد کی صدر مملکت سے ملاقات

اسلام آباد: ن لیگ نے پی ٹی آئی پر پابندی اور مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی اپیل کے لیے صدر مملکت کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ن لیگ کا وفد ایوان صدر پہنچ گیا۔

مسلم لیگ (ن) نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل اور پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے سے متعلق صدر مملکت آصف زرداری سے مل کر انہیں اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج ن لیگ کی قانونی ٹیم صدر زرداری کو اس حوالے سے بریفنگ دے گی جس کے لیے حکومتی وفد ایوان صدر پہنچ گیا، وفد میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، اٹارنی جنرل اور دیگر شامل ہیں۔

شیئرٹویٹشیئر
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں
recentعفت عُمر کی بیٹی نے انگریز لڑکے سے منگنی کرلی
recentشبھمن گل بہت کیوٹ ہیں، کرکٹر سے شادی کی خبروں پر بھارتی اداکارہ کا ردعمل
recentٹیکنالوجی کی مدد سے ’ظالم ترین شخص‘ کا چہرہ موت کے 440 سال بعد سامنے آگیا
recentاے سی کے قریب بیٹھنے پر مہمانوں میں جھگڑا، دلہن نے شادی سے انکار کردیا
recentتشدد کا شکار اینکر پرسن عائشہ جہانزیب کا شوہر کیساتھ راضی نامہ ہوگیا
recentلوگ واش رومز میں زیادہ دیر کیوں لگاتے ہیں؟ نئی تحقیق میں دلچسپ انکشاف
recentسی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی، اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار
recentپی ٹی آئی کے 37 حلف نامے جمع، 7 کے دستخط مشکوک،فیصل واوڈا
recentعدلیہ کے حوالے سے الیکشن منسوخ ہونے کی باتیں سننے کومل رہی ہیں،خواجہ آصف
recentبیٹر کے خطرناک شارٹ نے بالر کے سر سے خون نکال دیا، ویڈیو وائرل
darama

سروے
کیا آپ حکومتی دعویٰ سے متفق ہیں کہ اس نے عوامی بجٹ پیش کیا؟

ہاں
نہیں
نتائج ملاحظہ کریں

تازہ ترین سلائیڈ شوز

وزیر اعظم کی ایوان میں اراکین سے ملاقات

آذربائیجان کے صدر کا دورۂ پاکستان

وزیر اعظم کی ایوان میں اراکین سے ملاقات

آذربائیجان کے صدر کا دورۂ پاکستان

twitter
facebook
instagram
ایکسپریس کے بارے میں
ضابطہ اخلاق
ایکسپریس ٹریبیون
ہم سے رابطہ کریں

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024 ایکسپریس اردو

Privacy and cookie settings
Managed by Google. Complies with IAB TCF. CMP ID: 300
پریمیم سائنس آن لائن