ٹرینوں کے کرایے میں 2 فیصد اضافہ

لاہور: پاکستان ریلوے کی جانب سے ٹرینوں کے کرائے 2 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق پاکستان ریلویز نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرائے2 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کرائے میں اضافے پر عملدرآمد آج سے ہو گا، اس اضافے کا اطلاق ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہو گا۔