Election 2024

جامشورو: پی ایس 78 کوٹری سے پیپلز پارٹی کے ڈاکٹر سکندر کامیاب

ویب ڈیسک

جامشورو کے حلقہ پی ایس 78 کوٹری کے تمام 147 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا جس کے مطابق پیپلز پارٹی کے ڈاکٹر سکندر 46 ہزار 870 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں۔

حلقے سے جی ڈی اے کے منیر حیدر 9 ہزار 430 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔