Election 2024

پی پی 203 ساہیوال سے آزاد امیدوار رائے مرتضیٰ اقبال کامیاب

ویب ڈیسک

ساہیوال سے پی پی 203 کے تمام 185 پولنگ اسٹیشنز کا مکمل غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ آگیا جس کے مطابق آزاد امیدوار رائے مرتضیٰ اقبال 62 ہزار 468 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

حلقے سے مسلم لیگ (ن) کے چوہدری حنیف جٹ 47 ہزار 231 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔