Election 2024

این اے265 : مولانا فضل الرحمان آگے، آزاد امیدوار عبدالروف ترین دوسرے نمبر پر

ملک پھر میں بارہویں عام انتخابات میں پولنگ کا سلسلہ ختم ہونے کے بعد غیر حتمی اور سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

عام انتخابات2024:این اے265 پشین سے جے یو آئی کے مولانا فضل الرحمان 13565 ووٹ لیکر آگےآزاد امیدوار عبدالروف ترین 4892 کیساتھ دوسرےنمبرپر ہیں۔

پشتونخوا میپ کے خوشحال کاکڑ4231 کیساتھ تیسرےنمبرپر ہیں پشین سے 65 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج سامنے آئے ہیں۔