Election 2024

این اے 259:غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا

این اے 259 کیچ کم گوادر کے 272 پولنگ اسٹیشنز میں سے 2 کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا جس کے مطابق نیشنل پارٹی کے ڈاکٹر عبدالمالک 80 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ آزاد امیدوار یعقوب بزنجو 17 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔