Election 2024

این اے 202 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ,پیپلز پارٹی اگے

این اے 202 پر 305 پولنگ اسٹیشنز میں سے 28 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آیا گیا جس کے مطابق پیپلز پارٹی کی نفیسہ شاہ 6545 ووٹوں کے ساتھ پہلے اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے سید غوث علی شاہ 1936 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔