Election 2024

پشاور: این اے 28 کا غیر حتمی نتیجہ، آزاد امیدوار ساجد نواز خان آگے

ویب ڈیسک
پشاور کے حلقہ این اے 28 پولنگ اسٹیشن نمبر 2 کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجے میں آزاد امیدوار ساجد نواز خان 201 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

جے یو آئی (ف) کے نور عالم خان 20 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔