ویب ڈیسک
باجوڑ کے حلقے پی کے 21 کے پولنگ اسٹیشن 95 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار اجمل خان 219 ووٹ لے کر آگے جبکہ جماعت اسلامی کے امیدوار سردار خان 189 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔ اے این پی کے رشید خان 43 ووٹ لےکر تیسرے نمبر پر ہیں