Election 2024

کندھ کوٹ: این اے 191 کے 3 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری نتیجہ، علی جان مزاری آگے

ویب ڈیسک

کندھ کوٹ کے حلقہ این اے 191 پولنگ اسٹیشن نمبر 87،88 اور 89 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے میں پیپلز پارٹی کے علی جان مزاری 441 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

جے یو آئی (ف) کے میر شاہ زین خان بجارانی 346 ووٹ لےکرپیچھے ہیں۔