Election 2024

دادو:این اے 228 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ، پیپلز پارٹی کے رفیق جمالی آگے

ویب ڈیسک

دادو کے حلقہ این اے 228 پولنگ اسٹیشن نمبر 40 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے میں پیپلز پارٹی کے رفیق جمالی 102 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے کریم علی جتوئی 27 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔