ویب ڈیسک
چارسدہ کے حلقہ این اے 25 خواتین پولنگ اسٹیشن نمبر 344 کوثر آباد میں غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے میں آزاد امیدوار فضل محمد خان 144 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں۔
عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی خان 63 ووٹ لے کر دوسری نمبر پر جبکہ جمعیت علمائے اسلام (ف) جے مولانا گوہر شاہ 37 ووٹ کے ساتھ تیسری نمبر پر ہیں۔