Election 2024

ٹانک این اے 43 کا غیر حتمی نتیجہ، جے یو آئی (ف) کے امیدوار آگے

ویب ڈیسک

ٹانک این اے 43 کا غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا ہے۔

2 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مفتی اسعد محمود 237 ووٹ کے ساتھ آگے ہیں.