Ballot Papers

پاک ایران کشیدگی کے باوجود انتخابات 8؍ فروری کو ہونگے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحدی کشیدگی کے باوجود اس کی تمام تر توجہ 8؍ فروری کو عام انتخابات کرانے پر مرکوز ہے۔

ایک نجی اخباری ذرایع کے مطابق الکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم معمول کے مطابق کام کر رہے ہیں اور 8؍ فروری کو الیکشن کرانے کیلئے تیاریاں جاری ہیں۔