Kaba Prayer For Palestine

تاریخ میں پہلی بار پاکستان 21 ہزار حج کوٹہ سعودی حکومت کو واپس کرے گا

تاریخ میں پہلی بار پاکستان 21 ہزار حج کوٹہ سعودی حکومت کو واپس کرے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری اسپانسر شپ حج اسکیم میں 25 ہزار کے کوٹے پر صرف 4 ہزار درخواستیں ملیں۔

ذرائع نے بتایا کہ بچ جانے والا 21 ہزار حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کیا جائے گا۔