Dollar

انٹر بینک: ڈالر281 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر17 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 67 پیسے کا تھا۔