او جی ڈی سی ایل کا منافع 224 ارب روپے

لاہور: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی نے تاریخی 224 ارب روپے خالص منافع کمایا۔

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے 2022-23 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا جس کے مطابق او جی ڈی سی ایل نے تاریخی 224 ارب روپے خالص منافع کمایا۔