خضدار: ایمرجنسی ڈیوٹی سے انکار پر ایڈہاک ڈاکٹر برطرف

خضدار: ایمرجنسی ڈیوٹی سے انکار پر ایڈہاک ڈاکٹر برطرف
خضدار کے علاقے آڑنجی میں ایمرجنسی ڈیوٹی سے انکار پر ایڈہاک ڈاکٹر کو برطرف کردیا گیا۔

ایمرجنسی میں ڈیوٹی سے انکار پر 3 مزید ڈاکٹرز کے خلاف بھی محکمہ صحت کی کارروائی جاری ہے۔

خضدار کے علاقے آڑنجی میں آج کل ہیضے کی وبا پھیلی ہوئی ہے۔

کیٹاگری میں : صحت