اسحاق ڈار کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔

نیوز کانفرنس میں اسحاق ڈار نے ڈیزل پر 5 اور پیٹرول پر 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا۔