وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی اہم پریس کانفرنس شروع

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اہم پریس کانفرنس کا آغاز کردیا۔

اپنے پریس کانفرنس کے آغاز میں انہوں نے بتایا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی کچھ کالز ایسی پکڑی گئیں ہیں جس میں اُن کی گٹھیا منصوبہ بندی سامنے آئی۔ پی ٹی آئی نے پہلی حکمت عملی یہ بنائی کہ کسی رہنما کے گھر پر جعلی چھاپہ مار کر فائرنگ سے کارکن کو قتل کیا جائے اور خاتون کے ساتھ ریپ کر کے اس کا الزام اداروں پر عائد کیا جائے۔