روس سے سستا تیل دو تین دن میں پہنچ جائیگا، وزیر مملکت پٹرولیم

سلام آباد : وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے دو سے تین روز میں جہاز خام تیل لے کر عمان پہنچے گا جہاں سے چھوٹے جہازوں کے ذریعے تیل پاکستان لایا جائیگا.

ملکی تیل کی ضروریات کا تقریباً 50فیصد مقامی ریفائنریزفراہم کرتی ہیں، ملک میں فرنس آئل کی کھپت ختم ہورہی ہے

پاکستان نے نئی گرین فیلڈ آئل ریفائنگ پالیسی کی منظوری دے دی ہے

پاکستان میں اس نئی پالیسی سے ملک میں سرمایہ کاری آئے گی.

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ پاکستان نے نئی گرین فیلڈ آئل ریفائنگ پالیسی کی منظوری دے دی ہے، پاکستان میں اس نئی پالیسی سے ملک میں سرمایہ کاری آئے گی