PTI Flag

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری، علی محمد خان کو گرفتار کرلیا گیا

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری، علی محمد خان کو گرفتار کرلیا گیا

اس حوالے سے اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ علی محمد خان کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا ہے۔

علی محمد خان کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ انہیں سپریم کورٹ آتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔

دوسری جانب سینیٹر اعجاز چوہدری کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق سینیٹر اعجاز چوہدری کو گلگت بلتستان ہاؤس سے گرفتار کیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا تھا کہ سینیٹر اعجاز چوہدری کو بھی 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔