PTI Workers Attack Ambulance in KPK

پشاورمیں مظاہرین نے ایمبولینس کو آگ لگادی

پشاور میں تحریکِ انصاف کے مشتعل کارکنان نے ایمبولینس کو بھی نہ بخشا۔

پشاور میں شیر شاہ روڈ پر پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں نے ایدھی ایمبولینس کو روک کر اس پر ڈنڈے برسائے اور مریض کو اتارا کر ایمبولینس کو جلا دیا۔

مشتعل مظاہرین نے ریڈیو پاکستان کی عمارت میں بھی گھس کر سرکاری سامان لوٹ لیا اور عمارت کو آگ بھی لگادی۔