Oil Refinary

ڈالرکی عدم دستیابی اورلاجسٹک چین میں رکاوٹ، ریفائنریزکی پیداوارمیں خلل آنے لگا

ڈالر کی عدم دستیابی اور لاجسٹک چین میں رکاوٹ کے باعث ریفائنریز کی پیداوار میں خلل آنے لگا۔

سنر جیکو ریفائنری نے وزارت انرجی کو خط لکھ کر بتایا ہے کہ 9 فروری تک ریفائنری بند رہے گی۔ خط میں کہا گیا ہے کہ خام تیل کا جہاز آنے پر ریفائنری 10 فروری سے پیداوار شروع کرے گی۔