بےروزگار شہری ٹریفک پولیس کی وردی پہن کر دو ماہ تک ڈیوٹی کرتا رہا

روس میں ایک بےروزگار شخص ٹریفک پولیس اہلکار کی جعلی وردی پہن کر دو مہینے تک ڈیوٹی دیتا رہا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 48 سالہ وکٹر نے ٹریفک پولیس اہلکار جیسی وردی خریدی اور پیاتیگورسکی گاؤں میں دیگر ٹریفک اہلکاروں مزید پڑھیں