Jeep Fell Down in Neelum River

مظفر آباد؛ مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری، 13 افراد جاں بحق

مظفر آباد: آزاد کشمیر میں مسافر جیپ دریائے نیلم میں گرنے کے واقعے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق آزاد کشمیر میں دیولیاں کے مقام پر شاہراہِ نیلم لیسوا بائی پاس روڈ پر مسافر جیپ دریائے نیل مزید پڑھیں

Federal Cabinet

ایکنک نے ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن کے ترمیم شدہ ڈیزائن سمیت کئی اہم منصوبے منظور کرلیے

اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل نے ریلویز کے ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن کے ترمیم شدہ ڈیزائن سمیت کئی اہم منصوبوں کی منظوری دے دی۔ قومی اقتصادی کونسل ( ایکنک) کے اعلامیے کے مطابق قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹیو مزید پڑھیں

ISPR

جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں تین سپاہی شہید

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلہ میں پاک فوج کے تین جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جنوبی مزید پڑھیں

افغان شہریوں کی آمد و روانگی سے متعلق نیا طریقہ نافذ کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزارت داخلہ نے افغان شہریوں کی پاکستان آمد اور روانگی سے متعلق نیا طریقہ نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق افغان مہاجرین کے پی او آر اور اے سی سی کارڈ طورخم بارڈر مزید پڑھیں

Judge Orders

جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ سمیت تین مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت خارج

لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس، عسکری ٹاور اور تھانہ شادمان کو نظر آتش کرنے کے کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق جناح ہاؤس ،عسکری ٹاور اور تھانہ شادمان کو نظر مزید پڑھیں

IMF Pakistan

آئی ایم ایف سے شرائط پر اتفاق، دو ہفتوں میں اسٹاف سطح پر معاہدے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارہ(آئی ایم ایف)کے درمیان نئے پروگرام پر جاری ورچوئل مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جہاں عالمی ادارے اگلے پروگرام کے لیے گرین سگنل دیے اور اگلے دو ہفتوں میں اسٹاف سطع کا مزید پڑھیں

Karachi Port

کراچی بندرگاہ پر ڈیوٹی اور ٹیکسوں کی مد میں 1200 ارب کی کرپشن کا انکشاف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی بندرگاہ پر امپورٹ اور ایکسپورٹ کی ڈیوٹی اور ٹیکسوں کی مد میں سالانہ 1200 ارب روپے کی کرپشن کی جارہی ہے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں پریس مزید پڑھیں

Power Sector

وزیراعظم کا 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو 3 ماہ کی رعایت دینے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں دو سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو تین ماہ کے لیے رعایت دینے کا اعلان کردیا۔ توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے مزید پڑھیں