PTI Supreme Court of Pakistan

پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کی فہرستیں دے اور الیکشن کمیشن نوٹی فکیشن جاری کرے، تحریری فیصلہ

اسلام آباد: مخصوص نشستوں کے کیس کا مختصر فیصلہ سامنے آگیا جس میں عدالت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں شامل 41 ارکان اسمبلی 15 ورکنگ دنوں میں سیاسی جماعت سے وابستگی ظاہر کریں بعدازاں پی ٹی آئی مزید پڑھیں

JUI F

سپریم کورٹ کے فیصلے کو جزوی تسلیم اور پی ٹی آئی کے ساتھ خیرسگالی کا اظہار کرتے ہیں،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام ( ف ) کے سربراہ مولانا فصل الرحمان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو جزوی طور پر تسلیم کرتے ہیں۔ سربراہ جےیوآئی مولانا فضل مزید پڑھیں

ECP

سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینا سمجھ سے بالاتر ہے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے بھی بیان جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ کبھی نہیں کہا کہ پی ٹی آئی سیاسی مزید پڑھیں

PTI Supreme Court of Pakistan

پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ: چیف جسٹس سمیت 5 ججز کے اختلافی نوٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سمیت 5 ججز نے مخصوص نشستوں سے متعلق اکثریتی فیصلے کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس نعیم افغان، جسٹس امین الدین مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

حکمراں اتحاد دو تہائی اکثریت سے محروم، پی ٹی آئی قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بن جائیگی

اسلام آباد: مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو ملنے کے فیصلے سے حکمران اتحاد دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگیا اور پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی میں سنگل لارجسٹ پارٹی بننے کے امکانات روشن ہوگئے۔ قومی اسمبلی میں سنی مزید پڑھیں

PTI Supreme Court of Pakistan

پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم، مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی فل کورٹ فیصلہ سنا رہا ہے۔ فل کورٹ میں جسٹس مزید پڑھیں

Sunni Ittehad Council

چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونیکا مطالبہ

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد رضا نے چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ عدالتی فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے حامد رضا نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

نیپرا کی گھریلو صارفین پر 1000 روپے تک فکسڈ چارجز لگانے کی منظوری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے گھریلو صارفین پر 1000 روپے تک فکسڈ چارجز لگانے کی منظوری دے دی۔ گھریلو کے علاوہ دیگر صارفین کےلیے فکسڈ چارجز میں 184 فیصد تک اضافہ بھی منظور کرلیا گیا۔ نیپرا مزید پڑھیں