تحریک انصاف آئینی ترامیم پر مشروط حمایت کرنے کو تیار، ذرائع

اسلام آباد: تحریک انصاف نےآئینی ترامیم کی مشروط حمایت کاعندیہ دےدیا۔ پارلیمانی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں آئینی ترامیم پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کی گئی۔ خورشید شاہ کی زیرصدارت خصوصی کمیٹی کااجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں، 20 سے زائد شقیں شامل، ذرائع

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں میں آئینی ترامیم آج پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں، جس میں 20 سے زائد شقیں شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ آئینی ترامیم میں مزید پڑھیں

BNP Mengal

اختر مینگل کا 2 ووٹ کے بدلے 2 ہزارلاپتہ افراد کی فوری بازیابی کا مطالبہ، ذرائع

سینیٹ میں بلوچستان عوامی پارٹی (مینگل) کے 2 ووٹ اہمیت اختیار کر گئے۔ اختر مینگل نے سینیٹ کے 2 ووٹ کے بدلے 2 ہزار لاپتہ افراد کی فوری بازیابی کا مطالبہ کردیا۔ سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سردار اختر مزید پڑھیں

PTI Supreme Court of Pakistan

پی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کا سپریم کورٹ کے 8 ججوں کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے سپریم کورٹ کے 8 ججوں کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس میں الیکشن کمیشن اور پاکستان تحریک انصاف (پی مزید پڑھیں

JUI F

ملاقات طے، مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی وفد کو حکومتی آئینی مسودہ سے آگاہ کرینگے

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان ملاقات طے ہوگئی۔ پی ٹی آئی وفد کو مولانا فضل الرحمان حکومتی آئینی مسودہ سے متعلق آگاہ کریں گے۔ ذرائع مزید پڑھیں

national Assembly

حکومت نے مولانا فضل الرحمٰن کے تحفظات دور کر دیے

حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے تحفظات دور کردیے۔ حکومتی رہنماؤں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن آئینی ترمیم سے متعلق حکومت کا ساتھ دیں گے۔ حکومتی ذرائع مزید پڑھیں