PTI Flags

پی ٹی آئی کا کراچی بلدیاتی انتخابات کالعدم قرار دینے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔ پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پیپلز پارٹی نے طاقت اور دھاندلی مزید پڑھیں

Current Account Khasara

درآمدات کمی؛ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں مسلسل کمی ہونے لگی

کراچی: زرمبادلہ کے ذخائر پر دباؤ کم کرنے کے لیے درآمدات کو محدود رکھنے کی حکومتی پالیسی کے نتائج آنا شروع ہوگئے جب کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی کا تسلسل جاری ہے۔ دسمبر کے اعدادوشمار کے ساتھ رواں مالی مزید پڑھیں

PTI National Assembly

پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں واپس نہیں جائے گی، فواد چوہدری

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم قومی اسمبلی میں واپس نہیں جارہے البتہ اپوزیشن لیڈر اور دیگر عہدے لینے کے لیے اسپیکر نے حاضری لگانے کا کہا تو لگالیں گے۔ فواد چوہدری نے مزید پڑھیں

Voting Box

ثابت ہوچکا الیکشن کمیشن نے ای وی ایم کی راہ میں کیوں روڑے اٹکائے،عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ثابت ہوچکا الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے الیکٹرونک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کی راہ میں کیوں روڑے اٹکائے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

Pakistan Army Logo

ایرانی سرحد سے دہشتگردوں کی فائرنگ، 4 فوجی جوان شہید، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک ایران سرحد پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے سکیورٹی فورسز کے 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے ایران کی سرزمین سے پنجگور میں فائرنگ کی، مزید پڑھیں

PTI National Assembly

پی ٹی آئی استعفوں کے باوجود قومی اسمبلی کے 3 اہم عہدوں کی خواہاں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اپنے کئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کے باوجود قومی اسمبلی کے تین اہم عہدے لینے کی خواہشمند ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی مزید پڑھیں

PTI Flags

حکومت اپریل میں الیکشن کرانے پرمجبور ہوجائے گی، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا کہ حکومت اپریل میں الیکشن کرانے پر مجبورہوجائے گی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے کہا کہ کہ اس وقت دو مزید پڑھیں