رحیم یار خان کے کچے علاقے میں ڈاکوؤں کیخلاف گرینڈ آپریشن، 11 ہزار اہلکار موجود

رحیم یار خان: آئی جی پنجاب کی قیادت میں رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے جس میں گیارہ ہزار پولیس اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ رحیم یار خان کے کچے علاقے مزید پڑھیں

eLection Commission of Pakistan

الیکشن کمیشن کو مزید با اختیار بنانے کیلیے 57(1) اور 58 میں ترمیم کی سفارش

اسلام آباد: الیکشن کی تاریخ اور الیکشن پروگرام میں تبدیلی سے متعلق الیکشن کمیشن کو مزید با اختیار بنانے کے لیے الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ 2017 کی 57 (1) اور 58 میں ترمیم کی سفارش کر دی۔ الیکشن ایکٹ مزید پڑھیں

PTI Flag

قومی اسمبلی کی قرارداد پر دستخط کرنے والے 12گھنٹے میں اعلان لاتعلقی کریں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی قرارداد پر دستخط کرنے والے 12گھنٹے میں اعلان لاتعلقی کریں ورنہ ان کیخلاف ریفرنس دائر کریں گے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد مزید پڑھیں

معاشی بحران، کاروباری اعتماد تیزی سے نیچے کی طرف جانے لگا

کراچی: تاجربرادری موجودہ اور مستقبل کے حالات کے بارے میں سنگین حد تک پریشان اور کاروباری حالات وامکانات کے بارے میں مایوسی بڑھ گئی ہے۔ اس امر کا انکشاف گیلپ بزنس کانفیڈنس انڈیکس 2023 کی پہلی سہ ماہی رپورٹ میں مزید پڑھیں

National Assembly

صدر مملکت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل نظرثانی کیلیے واپس بھجوادیا

اسلام آباد: صدر مملکت نے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023ء آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت نظر ثانی کے لیے پارلیمنٹ کو واپس بھجوادیا۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت مزید پڑھیں

قومی سلامی کمیٹی کے شرکا کا ڈی جی آئی ایس آئی کو شاندار خراج تحسین

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آئی ایس آئی اور ڈائیریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو شاندار خراج تحسین کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور قومی مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی نے دہشت گردی کے خلاف جامع آپریشن کی منظوری دے دی

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے ملک میں جاری دہشت گردی کے خلاف جامع آپریشن کی منظوری دے دی، جس کے لیے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے جو ایک ہفتے میں سفارشات پیش کرے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں