Senate of Pakistan

قومی، چاروں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات بیک وقت کرانے کی قرارداد سینیٹ سے منظور

اسلام آباد: سینیٹ آف پاکستان نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات بیک وقت کرانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قراداد سینیٹر طاہر بزنجو نے پیش کی جس کے متن کے مطابق ملک میں معاشی استحکام کے مزید پڑھیں

Federal Cabinet Meeting

وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس، الیکشن کمیشن اخراجات سے متعلق بل منظور

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کے اخراجات سے متعلق بل کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پنجاب مزید پڑھیں

Pak Army Operation

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک اور ایک نائیک شہید

اسلام آباد: سیکیورٹی فورسز کی شمالی اور جنوبی وزیرستان کی دو الگ الگ کارروائیوں میں دو دہشت گرد ہلاک اور ایک نائیک شہید ہوگئے، جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کا ایک ٹھکانہ بھی تباہ کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

کنٹینر کلیئر کرانے کیلیے تاجروں کا اسٹیٹ بینک کو خط

کراچی: وفاق ایوانہائے تجارت وصنعت پاکستان کی جانب سے کنٹینر کلیئر کرانے کے لیے گورنر اسٹیٹ بینک کو خط ارسال کردیا گیا۔ بندرگاہوں پر صنعتی خام مال ودیگر اشیاء پر مشتمل طویل عرصے سے رکے کنٹینرز کی کلئیرنس کے لیے مزید پڑھیں

آئندہ 10 سالوں میں ڈالر آج کے مقابلے میں بہت کم غالب کردار ادا کرے گا، امریکی ماہر

واشنگٹن: امریکا کے معروف ماہر اقتصادیات نے کہا کہ دنیا میں امریکی معیشت کے چھوٹے حصے، امریکی ڈالر کو ہتھیار بنانے اور مرکزی بینک کی ڈیجیٹل کرنسیوں کے استعمال کی وجہ سے اگلے10سالوں میں امریکی ڈالر آج کے مقابلے میں مزید پڑھیں