Islamabad Police

وزیراعظم نے خفیہ اداروں سے قانون کے مطابق احکامات نہ ماننے والے افسران کی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو حالیہ دھرنے اور سیاسی سرگرمیوں کے دوران قانون کے مطابق احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

وزیر آباد حملہ، پی ٹی آئی کا ایف آئی آر کے اندراج کیلئے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے اجلاس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کر کے چاروں صوبوں میں فوری انتخابات کی راہ ہموار کی جائے۔ پی ٹی آئی کے سینیٹرز، مزید پڑھیں

PTI Long

پاکستانیوں کی اکثریت نے لانگ مارچ کومسترد کر دیا، سروے

کراچی : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا لانگ مارچ پاکستانیوں کی اکثریت نے مسترد کردیا. انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینیئن ریسرچ( آئی پور) کے سروے کے مطابق 59فیصد پاکستانیوں نے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مسترد جبکہ 32 مزید پڑھیں

Sindh Farmers

وزیراعلیٰ سندھ کا کاشتکاروں کو 5 ہزار روپے سبسڈی دینے کا اعلان

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ربیع کی فصل کے بیج اور کھاد کیلئے کاشتکاروں کو 5000 روپے فی ایکٹر سبسڈی دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کاشتکاروں کو سبسڈی دینے کا اعلان مزید پڑھیں

Supreme COurt of Pakistan in Night

پی ٹی آئی حکومت میں آکر اپنے مطابق نیب قانون بنالے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: نیب ترامیم کیس میں جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ تحریک انصاف کی حکومت آئے تو وہ اپنے مطابق نیب قانون بنا لے۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پرسماعت مزید پڑھیں

Federal Shariat Court

حکومت کا شرعی عدالت کے سود سے متعلق فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کا اعلان

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سود سے متعلق فیڈرل شریعت کورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیلیں واپس لینے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ملک میں اسلامی مزید پڑھیں