Supreme Court of Pakistan

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے انتخابات پر ازخود نوٹس کیس نہیں بنتا: جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات پر از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے تحفظات کا اظہار کر دیا اور کہا کہ یہ ازخود نوٹس کیس نہیں بنتا۔ جسٹس مزید پڑھیں

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر 22 مزید پڑھیں

Lahore High Court

جیل بھرو تحریک؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کے اہلخانہ رہائی کیلیے عدالت پہنچ گئے

لاہور: جیل بھرو تحریک میں تحریک انصاف کے گرفتار رہنماؤں کے اہل خانہ نے رہائی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اعجاز چوہدری، اسد عمر. ولید اقبال سمیت دیگر کے اہل مزید پڑھیں

Rector Scale

تاجکستان سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں 6.8 شدت کا زلزلہ

دوشنبے: تاجکستان سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں 6.8 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق تاجکستان میں آنے والے زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 20 کلو مزید پڑھیں

پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتیں، ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10 فیصد اضافہ

لاہور / راولپنڈی: پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے کرایوں میں 10 فیصد تک اضافہ کر دیا۔ ترجمان کے مطابق آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرزفیڈریشن کے اجلاس میں کہا گیا کہ ڈیزل مزید پڑھیں

Lal Haveli Rawalpindi

شیخ رشید کی راولپنڈی میں آبائی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کر دیا گیا

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی راولپنڈی میں آبائی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کر دیا گیا، محکمہ متروکہ وقف املاک نے علی الصبح پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ کارروائی کی۔ ایڈمنسٹریٹر محکمہ متروکہ وقف املاک آصف محمود مزید پڑھیں