PTI Flag

میرا دل چاہتا ہے جنہوں نے ظل شاہ کو قتل کیا ان کا بندوبست کروں، عمران خان

Llلاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مینار پاکستان جلسہ گاہ میں اسٹیج پر پہنچنے کے بعد شرکا سے خطاب شروع کردیا۔ اپنے خطاب کے آغاز پر انہوں نے جلسہ گاہ پہنچنے پر عوام اور کارکنوں کو خراج تحسین مزید پڑھیں

جدہ سے کراچی پرواز کی اچانک منزل کی تبدیلی پر پی آئی اے کا مؤقف آگیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی جدہ سے کراچی پرواز کی اچانک لاہور تبدیلی کے معاملے پر قومی ایئرلائنز کا موقف بھی سامنے آگیا۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پرواز پی کے 830 کو ناگزیر آپریشنل مزید پڑھیں

لاہور: مینار پاکستان اور ملحقہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بند

لاہور میں مینار پاکستان اور ملحقہ علاقوں میں انٹر نیٹ سروس بند کردی گئی۔ لاہور کے علاقے گڑھی شاہو، زمان پارک، ڈیوس روڈ، فلیمنگ روڈ کے علاقے میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہے۔ اسی طرح گوالمنڈی، لکشمی چوک، ریلوے اسٹیشن کے مزید پڑھیں

PTI Flag

رہنماؤں اور کارکنوں پر تشدد؛ پی ٹی آئی نے یورپی، امریکی اور برٹش پارلیمنٹ کو خطوط بھیج دیے

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے عمران خان پر حملے، ارکان پارلیمنٹ اور کارکنان پر تشدد کے خلاف یورپی یونین، امریکی ایوان نمائندگان، برٹش ہاؤس آف لارڈز اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو خطوط ارسال کردیے۔ تحریک انصاف نے مزید پڑھیں

PTI Rally

پی ٹی آئی کے مینار پاکستان جلسے میں خودکش حملے کا الرٹ جاری

لاہور: انسداد دہشت گردی فورس نے پاکستان تحریک انصاف کے مینار پاکستان پر ہونے والے جلسے میں حملے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے تھریٹ الرٹ جاری کردیا۔ سی ٹی ڈی پنجاب کی جانب سے جاری الرٹ کے مطابق تحریک طالبان مزید پڑھیں