عدالت نے پنجاب حکومت کو 45 ہزار ایکڑ زرعی اراضی فوج کے حوالے کرنے سے روک دیا

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے نگراں پنجاب حکومت کو صوبے کے تین اضلاع بھکر، خوشاب اور ساہیوال میں تقریباً 45,267 ایکڑ اراضی ’’کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ‘‘ کے لیے پاک فوج کے حوالے کرنے سے روک دیا۔ جی ایچ کیو لینڈ ڈائریکٹوریٹ مزید پڑھیں

PTI Flag

پی ٹی آئی کے لاپتا رہنما اظہرمشوانی گھر واپس پہنچ گئے

لاہور: تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کے ’گمشدہ‘ سربراہ اظہر مشوانی اپنے گھر پہنچ گئے۔ جمعے کو اپنی ایک ٹویٹ میں عمران خان کے ترجمان برائے سوشل میڈیا اظہر مشوانی نے لکھا کہ ’’الحمدللہ میں ابھی بخیر و عافیت مزید پڑھیں

کراچی میں راشن تقسیم کے دوران بھگڈرسے 3 بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق

کراچی: سائٹ ایریا نورس چورنگی کے قریب نجی کمپنی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگڈرمچنے سے 3 بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق بھگدڑ مچنے سے نالے میں گرنے سے خواتین بھی جاں بحق مزید پڑھیں