پاک فضائیہ کا طیارہ سوڈان سے 149 پاکستانیوں کو لیکر کراچی پہنچ گیا

کراچی: پاک فضائیہ کا طیارہ سوڈان سے 149 پاکستانیوں کو لے کر کراچی پہنچ گیا۔ ترجمان کے مطابق پاک فضائیہ کے ائربس اور سی 130 ہرکولیس طیارے سوڈان سے جدہ کے راستے پاکستانیوں کے انخلا میں مصروف عمل ہیں۔ وزیر مزید پڑھیں

Ministry of foriegn Affairs

روس یوکرین تنازع میں پاکستان غیر جانبدار پالیسی پر عمل پیرا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان تنازع پر پاکستان غیر جانبدار پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات: امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے گئے

لاہور: پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات میں امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیے گئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبائی دار الحکومت کے 30 حلقوں میں امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دئیے گئے، پی پی 145 سے حمزہ مزید پڑھیں

حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات کی اندرونی کہانی، تحریک انصاف نے شرائط رکھ دیں

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے 3 شرائط سامنے رکھی گئیں، جس میں کہا گیا کہ رواں سال مئی میں مزید پڑھیں

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات ختم، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد: الیکشن کے معاملے پر حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہونے والا مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا۔ جس میں کوئی حتمی فیصلہ نہ ہوسکا تاہم دونوں مذاکراتی کمیٹیوں نے مذاکرات جاری رکھنے اور کل دوبارہ بیٹھنے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے الیکشن کے فیصلے پر نظرثانی کی تجویز مسترد کر دی

وفاقی حکومت نے 14مئی کو الیکشن کے فیصلے پر نظرثانی کی تجویز مسترد کر دی۔ ذرائع کےمطابق نظرثانی درخواست کی تجویزگزشتہ روزاٹارنی جنرل نے کابینہ اجلاس میں دی،نظرثانی درخواست دائر کرنے کا مطلب فیصلہ تسلیم کرنا ہوگا،کابینہ کی رائے۔ کابینہ مزید پڑھیں