جماعت اسلامی کا جلسہ؛ فیض آباد انٹرچینج کو سیل کر دیا گیا

راولپنڈی: جماعت اسلامی کے جلسے کے باعث راولپنڈی میں فیض آباد انٹرچینج کو کنیٹرز لگا کر سیل کر دیا گیا ہے۔ مری روڈ سے اسلام آباد جانے والا راستہ مکمل بند ہوگیا ہے، اسلام اباد جانے والی ٹریفک ڈبل روڈ مزید پڑھیں

Audio Leaks

اظہر مشوانی کے لاپتا بھائیوں کو بازیاب کرا کے اسلام آباد ہائی کورٹ پیش کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اظہر مشوانی کے دونوں لاپتا بھائیوں کو بازیاب کرا کر عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اظہر مشوانی کے دو لاپتا بھائیوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست سماعت ہوئی۔ جسٹس مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا دھرنا حکومت سے معاہدے کے بعد مؤخر، بجلی کی قیمت کم کرنے پر اتفاق

راولپنڈی: حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا آخری دور کامیاب ہوا اور دونوں فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس کے تحت حکومت نے بجلی قیمت کرنے اور آئی پی پیز کے معاملے کا ٹاسک فورس کے مزید پڑھیں

کےالیکٹرک نے جولائی، اگست میں بلوں کی تاریخ ادائیگی میں توسیع کردی

کےالیکٹرک نے جولائی اور اگست میں بلوں کی تاریخ ادائیگی میں توسیع کردی ہے۔ ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ جولائی اور اگست میں واجب الادا ہونے والے بلوں کی آخری تاریخ میں 10 دن کی توسیع کر دی ہے۔ مزید پڑھیں

ISPR

جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے ، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ علما اعتدال پسندی کو معاشرے میں واپس لائیں اور فساد فی الارض کی نفی کریں۔ وفاقی دارالحکومت میں نیشنل علما کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید مزید پڑھیں

Electric

حکومت کا 90ء کی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے 90ء کی دہائی میں آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نے مہنگی بجلی کے ستائے عوام کے لیے بڑا ریلیف تیار کرلیا۔ وزیرتوانائی اویس لغاری کی مزید پڑھیں

IPPS

بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے آرمی چیف اور اتحادیوں سے مشاورت جاری ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جتنا تعاون سیاسی حکومت اور آئینی اداروں کے درمیان آج ہے، اپنے 40 سالہ سیاسی کیریئر میں پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ وزیر اعظم نے اسلام آباد میں علما و مشائخ مزید پڑھیں