Lahore High Court

اوریا مقبول جان کی بازیابی کے لیے پٹیشن دائر، کل سماعت ہو گی

لاہور: معروف اینکر اوریا مقبول جان کی بازیابی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر، کل سماعت ہو گی۔ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی معروف اینکر اوریا مقبول جان کی حبس بے جا کی درخواست پر (کل) مزید پڑھیں

JUI F

سپریم کورٹ کے خلاف احتجاج کیلیے پوری قوم پیر کو اسلام آباد پہنچے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمیعت علما اسلام اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پوری قوم پیر کے روز سپریم کورٹ کے باہر پُرامن احتجاج میں شرکت کے لیے پہنچیں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں سربراہ جے مزید پڑھیں

اسلام آباد احتجاج، جے یو آئی کارکنوں کو زیادہ دن کی خوراک ساتھ لانے کی ہدایت

پشاور: جمیعت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطا الرحمان نے کہا ہے کہ احتجاج ایک سے زائد دن کا ہوسکتا ہے جس کے پیش نظر کارکنان کو ایک سے زائد دن کے کپڑے اور خوراک ساتھ لانے کی مزید پڑھیں

پُرتشدد احتجاج، پنجاب میں گرفتار افراد کی تعداد 2800 سے تجاوز کر گئی

لاہور: سرکاری و نجی اداروں پر حملوں اور توڑ پھوڑ میں ملوث گرفتار افراد کی تعداد 2 ہزار 800 سے تجاوز کرگئی۔ عمران خان کی گرفتاری کے بعد نجی و سرکاری اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ اور تشدد میں ملوث مزید پڑھیں

مسلح افواج کی تنصیبات کے تقدس کو پامال کرنے کی مزید کوشش برداشت نہیں کرینگے، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج اپنی تنصیبات کے تقدس اور سلامی کو پامال کرنے کی مزید کسی کوشش کو برداشت نہیں کریں گی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی مزید پڑھیں