فوجی تنصیبات، یادگاروں اور شہداء کی حرمتوں پر حملے ناقابلِ برداشت ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیرنے کہا ہے کہ فوج کا ہر سپاہی اور افسر سیاسی تعصبات سے بالاتر ہو کر فرائض کو مقدم رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں مزید پڑھیں

PTI Flag

پی ٹی آئی نے سویلین افراد کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے ملک بھر میں آرٹیکل 245 کو نفاذ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔ اس ضمن میں پی ٹی مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

وفاق اور پنجاب حکومت کی صوبے میں فوری انتخابات کی مخالفت، سپریم کورٹ میں جواب جمع

اسلام آباد: وفاقی حکومت اور نگران پنجاب حکومت نے صوبے میں فوری انتخابات کی مخالفت کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے الیکشن کے لیے تاریخ دینے کے معاملے پر نگران پنجاب حکومت کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے لوگوں نے اداروں پر حملے کئے، ملک کا ستیاناس کیا، لاہور ہائیکورٹ

جسٹس چودھری عبداعزیز نے پی ٹی آئی وکلاء پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی نظربندی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی کارکنوں کے وکیل ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

Lahore High Court

عمران ریاض کو کچھ ہوا تو سب کیخلاف کارروائی کروں گا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ اللہ نا کرے، اگر عمران ریاض کو کچھ ہوا تو میں ان سب کے خلاف کارروائی کروں گا۔ صحافی عمران ریاض کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا ڈاکٹر شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم

راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، کیس کی مزید پڑھیں