Shahbaz Sharif Meeting

وزیراعظم نے کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کل وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی، سیکیورٹی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی مشاورت ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ ارشد ندیم کو اولمپکس میں گولڈ میڈل مزید پڑھیں

دوسری بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچرنمائش، ایک ارب 20 کروڑ ڈالر سے زائد کے معاہدے

کراچی: دوسری بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش ایک ارب 20کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے کاروباری معاہدوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی، تین روزہ نمائش میں 75 ممالک سے 800 سے زائد خریداروں نے شرکت کی اور 500 سے مزید پڑھیں

قومی ہیرو ارشد ندیم کو لانے والا طیارہ پاکستان کی حدود میں داخل

لاہور: قومی ہیرو ارشد ندیم کو لانے والا طیارہ پاکستان کی حدود میں داخل ہو گیا، طیارہ پاکستانی وقت کے مطابق رات 1 بجکر 3 منٹ پر علامہ اقبال ایئرپورٹ پر لینڈ کریگا۔ لاہور ائیر پورٹ پر پنجاب پولیس بینڈ مزید پڑھیں

کراچی فوڈ اینڈ ایگری نمائش میں سمندری خوراک کے 16 ملین ڈالر کے معاہدے

کراچی: فوڈ اینڈ ایگری نمائش میں سمندری خوراک کے 16 ملین ڈالر کے معاہدے طے پاگئے۔ یہ بات ہفتے کو ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو زبیر موتی والا نے کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقدہ فوڈ ایگری نمائش کے موقع مزید پڑھیں

JUI F

مدارس کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرنے والوں کیخلاف جہاد کریں گے،مولانا فضل الرحمان

مردان: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دینی مدارس کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرنے والوں کے خلاف جہاد کریں گے۔ مردان میں جے یو آئی کے تحت منعقد کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

President House Islamabad

صدرمملکت کا ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو اولمپکس میں ریکارڈ کارکردگی پر ہلال امتیاز عطا کرنے کی ہدایت دے دی۔ سرکاری میڈیا کے مطابق صدر مملکت ارشد ندیم کو کھیل کے میدان نمایاں خدمات مزید پڑھیں

PTI Flag

فوج، ایف سی، انٹیلیجنس ایجنسیاں ریاست کی ملازم ہیں اداروں کو اپنی حدود میں رہنا چاہیے،عمرایوب

لاہور: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے لیے کیس کریں گے۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع مزید پڑھیں

Israel Bombing

اسرائیل نے نماز پڑھتے فلسطینوں پرہزاروں پاؤنڈ وزنی بم گرا دئیے، 100 سے زائد شہید

غزہ: اسرائیلی فورسز کی نماز پڑھتے فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری سے خواتین اور بچوں سمیت 100 سے زائد افراد شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے الدرج میں پناہ گزین کیمپ میں قائم اسکول میں 250 سے مزید پڑھیں