ڈاکٹر عافیہ کی بہن، سینیٹر مشتاق سے ملاقات، خود کو ’’جہنم‘‘ سے نکالنے کا مطالبہ

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے کہا کہ عافیہ نے ان سے کہا کہ مجھے اس جہنم سےنکالو، 3گھنٹے ملاقات میں ڈاکٹرفوزیہ اوروکیل کلائیوسمتھ بھی موجود تھے، مزید پڑھیں

حکومت کا بجٹ کے فوراً بعد اگلے پروگرام کیلئے آئی ایم ایف سے مذاکرات کا فیصلہ

حکومت نے بجٹ کے فوراً بعد اگلے پروگرام کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام نامکمل ہی ختم کرنے مزید پڑھیں

پنجاب؛ لاہور سمیت 11 اضلاع میں پی ٹی آئی کارکنوں کی نظربندی کالعدم قرار

لاہور: پنجاب میں صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت 11 اضلاع میں پی ٹی آئی کارکنوں کی نظربندی کے احکامات کالعدم قرار دے دیے گئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صفدر سلیم شاہد نے عمران عباس بھٹی سمیت دیگر کی درخواستوں پر 9صفحات مزید پڑھیں

آڈیو ٹیپ کون کس قانون کے تحت کرتا ہے، کس کے پاس یہ صلاحیت ہے؟اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریوں کی ٹیلی فونک گفتگو کی ریکارڈنگز اور آڈیو لیکس پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کرلی۔ ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کو آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی میں طلبی مزید پڑھیں