Lahore High Court

یاسمین راشد کی بریت کیخلاف ہائی کورٹ میں اپیل کریں گے، آئی جی پنجاب

لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ عدالت نے تحقیقات مکمل ہونے سے پہلے ہی بریت کا فیصلہ سنا دیا، عدالتی فیصلے سے متعلق ہائی کورٹ میں اپیل کریں گے۔ لاہور میں دیگر سینئر افسران کے مزید پڑھیں

پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور: عدالت نے پرویز الہی کا جسمانی ریمانڈ دینے کی اینٹی کرپشن کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی ورک کی عدالت میں پرویز الہیٰ کا جسمانی ریمانڈ دینے مزید پڑھیں

پرویز الہٰی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا

پنجاب اسمبلی میں مبینہ جعلی بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو لاہور کے ڈیوٹی مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ پرویز الہٰی کی طرف سے لاہور بار کے صدر رانا مزید پڑھیں

ان لینڈ ریونیو سروس ملازمین کی مراعات پر عملدرآمد کا فیصلہ

اسلام آباد: ایف بی آر ان لینڈ ریونیو سروس ملازمین کو مراعات دینے کے فیصلے پر عملدرآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایف بی آر ان لینڈ ریونیو سروس افسران و ملازمین کو بھاری الاؤنسزو مراعات دینے کے فیصلے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ترکیہ میں مختلف ممالک کے قائدین سے ملاقات

استنبول/اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کی تقریب حلف برداری کے موقع پر مختلف ممالک کے قائدین سے ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم کی ترکیہ کے سابق نائب وزیراعظم اور ایم ایچ پی پارٹی کے چیئرمین مزید پڑھیں

پاکستان کا آذربائیجان سے سستی ایل این جی خریدنے کا فیصلہ

پاکستان نے وسطی ایشیائی ریاست آذربائیجان سے سستی ایل این جی (مائع قدرتی گیس) خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ایل این جی لمیٹڈ اور آذربائیجان کی سرکاری کمپنی سوکار کے درمیان معاہدہ ہوگا۔ آذربائیجان مزید پڑھیں