Pmln Logo

مسلم لیگ ن نے استحکام پاکستان پارٹی سے انتخابی اتحاد کا عندیہ دے دیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہوئے انتخابی اتحاد کا عندیہ دے دیا۔ جہانگیر ترین کے اعلان پر وزیراعظم کے معاون خصوصی اور لیگی رہنما عطا مزید پڑھیں

Supreme Court Building

ارشد شریف کی والدہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو شامل تفتیش کرنے کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: سینئر صحافی ارشد شریف کی والدہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس میں شامل تفتیش کرنے کی درخواست دائر کردی۔ ایڈووکیٹ شوکت عزیز صدیقی کے ذریعے دائر کی گئی متفرق درخواست مزید پڑھیں

حکومت کا ایکسپورٹ، ریمی ٹینس اور براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں کمی کا اعتراف

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے ایکسپورٹ، ریمی ٹینس، براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں کمی، شرح نمو کا ہدف حاصل نہ ہونے اور کہ قرضوں اور مہنگائی میں اضافے کا اعتراف کیا مزید پڑھیں

جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت ’استحکام پاکستان‘ کے قیام کا اعلان کردیا

لاہور: جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم قائد اعظم کی تعلیمات اور اقبال کے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے جدوجہد کا آغاز کررہے ہیں۔ جہانگیر ترین نے مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملے کا ایک اور شرپسند بے نقاب، حیران کن انکشافات

اسلام آباد: جناح ہاؤس لاہور حملے کا ایک اور مرکزی شر پسند بے نقاب ہوگیا، جس نے حیران کن انکشافات اور اعترافات کیے ہیں۔ حاشر خان درانی نامی شرپسند پی ٹی آئی انصاف یوتھ ونگ لاہور کا انفارمیشن سیکرٹری نکلا، مزید پڑھیں

Sindh High Court

غیر منتخب شخص کو میئر بنانے کے قانون کیخلاف فوری سماعت کی درخواست منظور

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے غیر منتخب افراد کو مئیر / چیئرمین منتخب کرانے کے قانون کیخلاف جماعت اسلامی کی فوری سماعت کی درخواست منظور کرلی۔ جسٹس یوسف علی سعید اور جسٹس محمد عبد الرحمان پر مشتمل 2 رکنی بینچ کے مزید پڑھیں

Supreme Court Building

صدر مملکت کی نااہلی کیلیے دائر درخواست پر سپریم کورٹ کے اعتراضات عائد

اسلام آباد: سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد کر دیے۔ اعتراض لگایا گیا کہ آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت صدر مملکت کو فریق نہیں بنایا جا سکتا مزید پڑھیں