ملک میں کاروباری اعتماد میں نمایاں کمی، سروے

کراچی: اوورسیز انویسٹرزچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (OICCI) نے مارچ سے اپریل 2023 کے دوران ملک بھر میں کیے گئے، اپنے جامع بزنس کانفیڈنس انڈیکس (BCI) سروے، ویو23 کے نتائج کا اعلان کردیا۔ سروے میں ملک میں مجموعی کاروباری اعتماد مزید پڑھیں

Court Order

صابر شاکر، معید پیرزادہ سمیت 4 افراد کیخلاف بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد: صابر شاکر اور معید پیرزادہ سمیت 4 افراد کے خلاف بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ شہری ماجد محمود کی جانب سے اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ میں صابر شاکر، معید پیرزادہ سمیت 4 افراد مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

ارشد شریف قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو شامل تفتیش کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل پر سوموٹو کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت پانچ افراد کو تحقیقات میں شامل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ عدالت نے حکم نامے میں کہا کہ مزید پڑھیں

اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالا یوٹیوبرعادل راجا لندن میں گرفتار

اسلام آباد: اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے یوٹیوبر عادل راجا کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وی لاگر عادل راجا کو لندن میں بیٹھ کر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں

چیئرمین نادرا طارق ملِک مستعفی، مُلک سے باہر جانے پر پابندی

اسلام آباد: چیئرمین نادرا طارق ملک نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا، وزیراعظم شہباز شریف نے ان کا استعفی منظور کرلیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کے دوران چیئرمین نادرا محمد طارق ملک نے اپنا استعفیٰ پیش کر مزید پڑھیں