Supreme Court Building

فوج کیسے فیصلہ کرتی ہے فلاں بندہ آرمی ایکٹ کے تحت ہمارا ملزم ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کا سات رکنی لارجز بینچ فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کر رہا ہے، جسٹس قاضی فائز اور جسٹس سردار طارق مسعود کے اعتراض کے بعد 9 رکنی لارجر بینچ مزید پڑھیں

آبدوز کمپنی نے مسافروں کی ہلاکت کا اعلان کردیا، امریکی میڈیا

بحرِ اوقیانوس میں سیاحوں کو لے کر جانے والی آبدوز کمپنی ’اوشین گیٹ‘ نے آبدوز میں موجود مسافروں کی ہلاکت کا اعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ آبدوز کمپنی اوشین گیٹ نے اپنا بیان جاری کردیا، جس میں مزید پڑھیں

بڑی عید پر مختلف شہروں میں شدید بارش اور اربن فلڈنگ کا خدشہ

کراچی: محکمہ موسمیات نے بڑی عید کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں اور اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مرطوب ہوائیں بحیرہ عرب سے ملک میں داخل ہورہی ہیں، اس کے مزید پڑھیں

پیرس سمٹ: وزیراعظم کا عالمی برادری سے وسائل کی منصفانہ تقسیم کی پالیسی بنانے پر زور

پیرس: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان کو معاشی مشکلات کا سامنا ہے، گزشتہ برس اسی وجہ سے تباہ کن سیلاب کا سامنا بھی کیا۔ پیرس میں منعقدہ نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے مزید پڑھیں

پیرس میں وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

پیرس: نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب کے وزیراعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی فرمانروا شاہ مزید پڑھیں

IMF Pakistan

آئی ایم ایف مذاکرات کی کامیابی سے متعلق سوال پر اسحاق ڈار سیخ پا، صحافی کا موبائل چھیننے کی کوشش

اسلام آباد: آئی ایم ایف مذاکرات کی کامیابی سے متعلق سوال پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سیخ پا ہوگئے۔ فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق جب صحافی نے اسحاق ڈار سے آئی ایم ایف مذاکرات کی کامیابی سے متعلق سوال مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل روکنے کے لیے حکم امتناع کی درخواست مسترد

اسلام آباد: سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف بنایا گیا نو رکنی بینچ قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق کے علیحدہ ہونے سے ٹوٹ گیا، چیف جسٹس نے نیا سات رکنی بنچ بنادیا جو مقدمے کی سماعت کررہا مزید پڑھیں