PTI Flag

حماد اظہر کا پارٹی میں لابنگ کیوجہ سے پی ٹی آئی پنجاب کی صدارت چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد / لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما حماد اظہر نے پارٹی میں گروہ بندی کی نشاندہی کرتے ہوئے پنجاب کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ حماد اظہر نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب میں دی مزید پڑھیں

PML

مہنگے بجلی کے بل عوام کے لئے ناقابل برداشت ہیں، نوازشریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ مہنگے بجلی کے بل عوام کے لئے ناقابل برداشت ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاﺅن میں ہوا مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل ملز کے نقصانات 6 سو ارب روپے تک پہنچنے کا انکشاف

اسلام آباد: پاکستان اسٹیل کے نقصانات 6 سو ارب روپے تک پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے، اسٹیل ملز کے نقصانات 224 ارب اور ادائیگیوں کا بوجھ 335 ارب ہے، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے تحقیقات کیلئے ذیلی کمیٹی تشکیل مزید پڑھیں

بلوچ ریپبلکن آرمی کے 2 اہم دہشتگردوں کی خفیہ گفتگو سامنے آ گئی، اہم انکشافات

کالعدم دہشت گرد تنظیم بلوچ ریپبلکن آرمی کے 2 اہم دہشت گردوں کی خفیہ بات چیت منظرِ عام پر آ گئی، جس سے اہم انکشافات ہوئے ہیں۔ بلوچ ریپبلکن آرمی کے 2 اہم دہشت گردوں کی خفیہ فون کال میں مزید پڑھیں

Adyala Jail

عمران خان کیلیے سہولتکاری؛ سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا پورا نیٹ ورک پکڑا گیا

راولپنڈی: عمران خان کے لیے سہولتکاری پر سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا پورا نیٹ ورک پکڑا گیا۔ ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین تحریک انصاف کے لیے اڈیالہ جیل میں سہولت کاری کے الزام میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، مزید پڑھیں

Adyala Jail

عمران خان کی سہولت کاری کا الزام: ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم گرفتار

راولپنڈی: ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کو حراست میں لے لیا گیا۔ سکیورٹی اداروں نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کو حراست میں لیا، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو اختیارات سے تجاوز کرنے کے الزام میں گرفتار کیا مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا سبز ہلالی پرچم مظفر آباد میں لہرا دیا گیا

مظفر آباد: آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا سبز ہلالی پرچم دارالحکومت مظفر آباد میں لہرا دیا گیا۔ دارالحکومت مظفرآباد کے نلوچھی پل پر کشمیری نوجوانوں نے آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا 80 فٹ لمبا مزید پڑھیں