Supreme Court Building

کوئٹہ وکیل قتل: چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف اے ٹی سی کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد: کوئٹہ وکیل قتل کیس میں سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف انسداد دہشت گردی کورٹ کی کارروائی روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔ کوئٹہ وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نامزدگی کے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار

گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں عدالت نے نااہل قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ جی بی کے خلاف جعلی ڈگری کیس میں نااہلی کے لیے چیف کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے فیصلہ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ ٹرائل کے خلاف سماعت کرنے والے چیف جسٹس عامر فاروق پر مشتمل بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیس دوسری عدالت کو منتقل کرنے کی استدعا کردی۔ چیئرمین پی مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی، مجرموں کیخلاف کارروائی کیلیے سویڈن سے رابطہ کرینگے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم اس واقعے کی مذمت کرتی ہے، وزارت خارجہ کے ذریعے سویڈن کی حکومت سے رابطہ کریں گے اور مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے قرض کی منظوری؛ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 12 جولائی کو طلب

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نےپاکستان کے لیے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت معاہدے کی منظوری کے لیے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 12 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام اور مزید پڑھیں